Wednesday , December 19 2018

پرنسپل کی کار نے طالبہ کی جان لی

حیدرآباد۔ یکم فروری (پی ٹی آئی) ضلع محبوب نگر میں ایک اسکول کے پرنسپل ایس مرلی (37 سال) نے آج صبح ڈرائیونگ میں غفلت برتی جس کے نتیجہ میں 15 سالہ لڑکی گاڑی کی زد میں آگئی اور آج شدید زخموں سے جانبر نہ ہوسکی۔ پولیس نے کہا کہ یہ واقعہ یہاں سے 90 کیلومیٹردُور جڑچرلہ میں پیش آیا۔

TOPPOPULARRECENT