Friday , November 24 2017
Home / Top Stories / پرنس ولیم اور پرنسیس کیٹ میڈلٹن آسام کا دو روزہ دورہ کرینگے

پرنس ولیم اور پرنسیس کیٹ میڈلٹن آسام کا دو روزہ دورہ کرینگے

گوہاٹی 7 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ڈیوک آف کیمبرج پرنس ولیم اور ان کی شریک حیات پرنسیس کیٹ میڈلٹن 12 اپریل سے آسام کا دو روزہ دورہ کرینگے ۔ چیف منسٹر آسام ترون گوگوئی نے ریاست کے چیف سکریٹری کو ہدایت دی کہ وہ برطانوی شاہی جوڑے کیلئے خاص انتظامات کریں تاکہ وہ یہاں سے خوشگوار یادیں لے جائیں۔ ایک سرکاری اعلامیہ میں یہ بات بتائی گئی ۔ چیف منسٹر نے اس شاہی جوڑی کے کازی رنگا نیشنل پارک کے دورہ کو یادگار بنانے کیلئے بھی ہدایت دی ۔

TOPPOPULARRECENT