پرنس کریم آغا خان کی صدرجمہوریہ سے ملاقات

نئی دہلی ۔ 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پرنس کریم آغا خان نے آج صدرجمہوریہ پرنب مکرجی سے ملاقات کی، جنہوں نے ان کی گرانقدر عوامی خدمات کی ستائش کی جو آغاخان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کے ذریعہ کی جارہی ہیں۔ پرنس کریم آغا خان کو مبارکباد دیتے ہوئے جنہیں پدم وبھوشن کا اعزاز عطا کیا گیا ہے۔ پرنب مکرجی نے کہا کہ یہ ایوارڈ ہندوستان کی جانب سے ان کے کام او

نئی دہلی ۔ 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پرنس کریم آغا خان نے آج صدرجمہوریہ پرنب مکرجی سے ملاقات کی، جنہوں نے ان کی گرانقدر عوامی خدمات کی ستائش کی جو آغاخان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کے ذریعہ کی جارہی ہیں۔ پرنس کریم آغا خان کو مبارکباد دیتے ہوئے جنہیں پدم وبھوشن کا اعزاز عطا کیا گیا ہے۔ پرنب مکرجی نے کہا کہ یہ ایوارڈ ہندوستان کی جانب سے ان کے کام اور ان کی گرانقدر خدمات کے احترام اور ستائش پر مبنی ہے۔

ملاوٹی اشیاء اور نقلی ادویات
کے خلاف انتباہ
نئی دہلی۔/7اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر دہلی ارویند کیجروال نے آج کہا کہ ملاوتی غذا اور نقلی ادویات سے عوام کی زندگی کو سنگین خطرہ لاحق ہوگیا ہے جس کے خلاف مہم چلائی جائے گی۔ انہوں نے مجنوں کا ٹیلا شمالی دہلی میں بچوں کی ٹیکہ اندازی مہم مشن اندردھنش کوچ کا افتتاح کیا اور انتباہ دیا کہ اگر کوئی ملاوٹ میں ملوث پایا گیا تو ہرگز بخشا نہیں جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT