Sunday , October 21 2018
Home / Top Stories / پرنس ہیری کی امریکی اداکارہ سے آئندہ سال شادی

پرنس ہیری کی امریکی اداکارہ سے آئندہ سال شادی

لندن ۔27 نومبر ۔( سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کے پرنس ہیری آئندہ سال اداکارہ میگھن مرکل سے شادی کریں گے ۔ 33 سالہ پرنس ہیری نے امریکی اداکارہ مرکل سے جو عمر میں اُن سے تین سال بڑی ہیں شادی کی پیشکش کی ۔ ہیری نے کہاکہ پہلی ملاقات میں ہی وہ مرکل سے کافی متاثر ہوئے ۔ یہ شادی توقع ہے کہ 2018 ء میں ہوگی ۔

TOPPOPULARRECENT