Tuesday , November 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / پرکٹ کے ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈس کی منظوری کا مطالبہ

پرکٹ کے ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈس کی منظوری کا مطالبہ

آرمور ۔ 22 ۔ اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آرمور منڈل پرکٹ شہر کی ترقی کے ضمن میں فنڈس کی منظوری کیلئے رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی سے نمائندگی کی گئی تفصیلات کے بموجب پرکٹ شہر سے تعلق رکھنے والے گرام پنچایت پرکٹ سرپنچ وجیا لکشمی نارائنا و نائب صدر منڈل پریشد آرمور باجنا کی نگرانی میں ٹی آر ایس قائدین حیدرآباد میں موجود رکن اسمبلی آرمور کے مکان پہنچے اور انہیں پرکٹ میں ڈبل بیڈروم کے مکانوں کی تعمیر کیلئے پرکٹ آنے کی دعوت دی اور پرکٹ کیلئے مختلف ترقیاتی فنڈ دینے کیلئے ان سے تفصیلی بات کی اور رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی تفصیلی یادداشت پیش کی اس موقع پر سرپنچ وارڈ ممبرس کے علاوہ ٹی آر ایس مائناریٹی منڈل صدر آرمور محمد اکبر علی دیگر ٹی آر ایس قائدین ستیم ، سائنا دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT