Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / پرگی میں برقی شاک سے ٹیچر فوت ‘ چار طلبہ شدید زخمی

پرگی میں برقی شاک سے ٹیچر فوت ‘ چار طلبہ شدید زخمی

پرگی ۔ 14؍ اگسٹ ( سیاست نیوز) ضلع رنگاریڈی کے پڈور منڈل میں میڈی کنڈہ اسکول میں برقی شاک لگانے سے ایک خاتون ٹیچر فوت ہوگئیں ۔ اور چار طلبہ شدید زخمی ہوگئے ۔ 15 اگسٹ کو پرچم کشائی کے لئے آہنی پائپ نصب کیا جا رہاتھا کہ برقی شاک کے زد میں آنے کے سبب 34 سالہ ہیڈمسٹرس پربھا وانی فوت ہوگئیں۔

TOPPOPULARRECENT