Friday , December 15 2017
Home / اضلاع کی خبریں / پرگی میں برقی شاک سے کسان فوت

پرگی میں برقی شاک سے کسان فوت

پرگی ۔ /18 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) برقی شاک سے ایک کسان فوت ہونے کا واقعہ ضلع وقار آباد دوما منڈل مستقر میں پیش آیا ۔ پولیس دوما ایس آئی ہری پرساد کے مطابق دوما مستقر کا رہنے والا کسان کومو نرسمہلو 45 سالہ کھیت کے پاس اسٹاٹر چالو کررہا تھا اچانک شاک آنے پر برسرموقعہ ہلاک ہوگیا ۔ اس کسان نرسمہلو کو بیوی اور تین بچے ہے ۔ پولیس دوما کیس کرکے مصروف تحقیقات ہے ۔ پرگی سرکاری دواخانہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

TOPPOPULARRECENT