Friday , June 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پرگی میں تلگودیشم کارکنوں کا احتجاج

پرگی میں تلگودیشم کارکنوں کا احتجاج

پرگی /29 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلگودیشم کے کارکنوں نے تحصیلدار آفس کے روبرو احتجاج کیا اور تلگودیشم لیڈر پی چندریا نے بتایا کہ پرگی اسمبلی حلقہ کے چار منڈلوں میں برقی کٹوتی سے کسانوں کی فصلیں سوکھ جانے سے خودکشی کر رہے ہیں ۔ پرگی مستقر میں بھی چار گھنٹے سے زیادہ برقی نہیں دے رہے ہیں ۔ برقی کٹوتی سے پرگی منڈلوں کے کاشتکاروں کو بھ

پرگی /29 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلگودیشم کے کارکنوں نے تحصیلدار آفس کے روبرو احتجاج کیا اور تلگودیشم لیڈر پی چندریا نے بتایا کہ پرگی اسمبلی حلقہ کے چار منڈلوں میں برقی کٹوتی سے کسانوں کی فصلیں سوکھ جانے سے خودکشی کر رہے ہیں ۔ پرگی مستقر میں بھی چار گھنٹے سے زیادہ برقی نہیں دے رہے ہیں ۔ برقی کٹوتی سے پرگی منڈلوں کے کاشتکاروں کو بھاری نقصان ہو رہا ہے ۔ ٹی آر ایس حکومت کسانوں کے ساتھ عوام کو بھی نقصان پہونچا رہی ہے ۔ لو وولٹیج سے کسانوں کے موٹرس پر اثر پڑ رہا ہے ۔ تحصیلدار آفس کے پاس 3 گھنٹے تک احتجاج کیا ۔ اس پروگرام میں چار منڈل کے کسانوں اور تلگودیشم کے لیڈر عثمان اور دوسرے کارکن موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT