Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں / پریس کونسل کے تحقیقاتی پینل کا اجلاس

پریس کونسل کے تحقیقاتی پینل کا اجلاس

حیدرآباد ۔13مارچ ( این ایس ایس) پریس کونسل آف انڈیا کی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس صدرنشین جسٹس چندرا مولی کمار پرساد کی زیرقیادت 14اور 15مارچ کو کانفرنس ہال‘ ٹورازم پلازا ‘ بیگم پیٹ پر منعقد ہوگا ۔ اس اجلاس میں آزادی صحافت اور صحافتی اقدار کی خلاف ورزیوں بالخصوص جنوبی ریاستوں کے 39مقدمات کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اجلاس کی کارروائی 10:30بجے صبح شروع ہوگی اور صحافت کے علاوہ عوام بھی رجوع ہوسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT