Tuesday , December 11 2018

پرینکا چوپڑا 100 بااثر خواتین میں شامل

نیویارک ، 7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا بھلے ہی فوبز کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندوستانی اداکاراؤں میں دپیکا پڈوکون سے پیچھے رہ گئیں ہوں، تاہم انہوں نے ایک اور اہم فہرست میں صرف دپیکا کو ہی نہیں بلکہ تمام بالی ووڈ اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فوربز کی ایک اور دنیا کی 100 طاقتور خواتین کی فہرست سامنے آئی ہے، جس میں بالی ووڈ کی واحد اداکارہ پرینکا چوپڑا کا نام شامل کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT