Monday , December 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / پریٹکس کے دوران 18سالہ بیڈمنٹن کھلاڑی کی موت

پریٹکس کے دوران 18سالہ بیڈمنٹن کھلاڑی کی موت

کلکتہ ،24ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) کلکتہ شہر کے اسپورٹ اتھارٹی آف انڈیا کے کامپلکس میں بیڈ منٹن پریکٹس کے دوران ایک 18سالہ لڑکے کی موت ہوگئی ہے۔ 18سالہ نیہارندو ملک 11.30بجے صبح اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے کاکمپلکس میں پریکٹس کرتے ہوئے گرپڑے انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچایا گیا لیکن ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیدیا۔ نوجوان کھلاڑی شمالی 24پرگنہ کے مدھیم گرام کے ساکن تھے ۔ملک کو کھیل انتظامیہ صلاحیت مند اور اُبھرتا ہوا کھلاڑی کے طور پر دیکھ رہے تھے۔اِس حادثے میں نیہارندو ملک کے دوستوں میں غم کی لہر دوڑا دی ہے اور وہ دوست کی اچانک موت پر غمگین ہے۔

TOPPOPULARRECENT