Saturday , December 16 2017
Home / پاکستان / پشاورمیں شدید طوفان ، 4ہلاک

پشاورمیں شدید طوفان ، 4ہلاک

پشاور 3 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے شمال مغربی شہر پشاور میں شدید آندھی اور بارش کے باعث کم ازکم چار افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے ہیں۔جمعرات کو علی الصبح شدید طوفان بادو باراں کے باعث متعدد درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اور بعض مکانات کی چھتیں گرنے کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں۔اطلاعات کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT