Saturday , November 18 2017
Home / پاکستان / پشاور اسکول حملہ کی ویڈیو گیم کو ہٹا لیا گیا

پشاور اسکول حملہ کی ویڈیو گیم کو ہٹا لیا گیا

اسلام آباد ۔ 19 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے 2014ء میں پشاور کے فوجی اسکول میں طالبان کے خونریز حملے جس میں زائد از 150 افراد جن میں اکثریت طلباء کی تھی، جاں بحق ہوگئے تھے، کے موضوع پر بنائی گئی ایک ویڈیو گیم کو فوری طور پر انٹرنیٹ سے ہٹا لیا ہے۔ صوبہ پنجاب کے آئی ٹی بورڈ نے ایک اینڈرائڈ گیم تیار کیا تھا جسے گذشتہ ماہ جاری کیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT