Tuesday , December 11 2018

پشاور واقعہ کی مذمت

کیرامیری19ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پاکستان کے شہر پیشاور کے ملٹری اسکول میں پیش آئے دلسوز حادثہ کو مقامی خانگی مدارس کی جانب سے عالم انسانیت کے لیے ایک شرمناک واقعہ قرار دیاگیا۔ مقامی خانگی مدارس میں ایک پریس کانفرنس بلائی گئی جس میں اس دلسوز واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی اسی موقع پر نوید احمد کرسپانڈنٹ انڈین پبلک اسکول و

کیرامیری19ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پاکستان کے شہر پیشاور کے ملٹری اسکول میں پیش آئے دلسوز حادثہ کو مقامی خانگی مدارس کی جانب سے عالم انسانیت کے لیے ایک شرمناک واقعہ قرار دیاگیا۔ مقامی خانگی مدارس میں ایک پریس کانفرنس بلائی گئی جس میں اس دلسوز واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی اسی موقع پر نوید احمد کرسپانڈنٹ انڈین پبلک اسکول و نائب صدر یونین خانگی مدارس کیرامیری نے اپنے بیان میں کہاکہ ملک پاکستان کے مدرسہ میں جس طرح کا یہ واقعہ پیش آیا اور جس طرح سے معصوم طلباء پر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوے ہلاک کیا گیا یہ عالم انسانیت کے لیے شرمناک حادثہ ہے اور یہ حرکت ایک غیر انسانی حرکت ہے ۔ اس موقع پر مقامی دوسرے خانگی مدارس کے مدرسین ۔گندھم سرینواس ۔الگٹا تروپتی۔راٹھوڑ تلسی داس۔راجو۔اور دیگر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT