Tuesday , August 21 2018
Home / کھیل کی خبریں / پلنکٹ نیوزی لینڈ کیخلاف ونڈے سیریز سے باہر

پلنکٹ نیوزی لینڈ کیخلاف ونڈے سیریز سے باہر

ویلنگٹن۔20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ونڈے سیریز کے لئے کریگ اوور ٹون کو لیام پلنکٹ کی جگہ شامل کرلیا گیا ہے۔ پلنکٹ عضلات میں جکڑن کی وجہ سے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ اوور ٹون ایشز کے دوران آسٹریلیا کے خلاف ٹسٹ کرئیر کا آغاز کر چکے ہیں۔ آل رائونڈر بین اسٹوکس کیلیے اسکواڈ میں کوئی جگہ نہیں بن سکی۔ تاہم کپتان ایان مورگن انہیں ٹیم میں پاکر بہت خوش ہیں، مورگن کہہ چکے ہیں کہ اسٹوکس کی فارم اور فٹنس میں کوئی فرق نہیں آیا۔

TOPPOPULARRECENT