Wednesday , December 19 2018

پلنگ سے گرنے پر کمسن لڑکے کی موت

حیدرآباد /20 مارچ ( سیاست نیوز ) فلک نما کے علاقہ میں پیش آئے دلسوز واقعہ میں ایک دیڑھ سالہ لڑکا پلنگ سے گرنے کے باعث فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق فاطمہ نگر فلک نما کے ساکن سید غوث کا دیڑھ سالہ لڑکا سید علی 18 مارچ کے دن پلنگ سے نیچے گر گیا تھا ۔ جس کو فوری نیلوفر ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے علاج کے بعد اسے گھر جانے کا مشورہ دی

حیدرآباد /20 مارچ ( سیاست نیوز ) فلک نما کے علاقہ میں پیش آئے دلسوز واقعہ میں ایک دیڑھ سالہ لڑکا پلنگ سے گرنے کے باعث فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق فاطمہ نگر فلک نما کے ساکن سید غوث کا دیڑھ سالہ لڑکا سید علی 18 مارچ کے دن پلنگ سے نیچے گر گیا تھا ۔ جس کو فوری نیلوفر ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے علاج کے بعد اسے گھر جانے کا مشورہ دیا تاہم 19 مارچ کے دن اچانک سید علی کی صحت خراب ہوگئی جس کو دوبارہ نیلوفر ہاسپٹل لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے عثمانیہ منتقل کرنے کا مشورہ دیا۔ جو آج جانبر نہ ہوسکا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT