Friday , September 21 2018
Home / دنیا / پناما میں زلزلہ کا جھٹکا

پناما میں زلزلہ کا جھٹکا

نیویارک ۔ 7 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی جیولوجیکل سروے کے ایک بیان کے مطابق 6.6 شدت کا ایک زلزلہ پناما کے پیسفیک کوسٹ پر محسوس کیا گیا لیکن کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے ۔ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بجے جھٹکا محسوس کیا گیا جس کا مبدا یہاں سے 245 کیلومیٹر کے فاصلہ پر تھا ۔ پیسفیک سونامی وارننگ سنٹر کا کہنا ہے کہ زلزلہ کے جھٹکے ک

نیویارک ۔ 7 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی جیولوجیکل سروے کے ایک بیان کے مطابق 6.6 شدت کا ایک زلزلہ پناما کے پیسفیک کوسٹ پر محسوس کیا گیا لیکن کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے ۔ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بجے جھٹکا محسوس کیا گیا جس کا مبدا یہاں سے 245 کیلومیٹر کے فاصلہ پر تھا ۔ پیسفیک سونامی وارننگ سنٹر کا کہنا ہے کہ زلزلہ کے جھٹکے کے باوجود بھی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی ۔

TOPPOPULARRECENT