Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان / پنجاب میں خاتون کو ٹرین نے کچل دیا

پنجاب میں خاتون کو ٹرین نے کچل دیا

پگواڑہ ۔ 22اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک 40سالہ خاتون اس وقت ہلاک ہوگئی جب کہ پگواڑہ نواب شہر ریل سیکشن پر ایک ٹرین نے اسے کچل دیا ۔ جی آر پی کے عہدیداروں نے کہا کہ یہ حادثہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب پیش آیا ۔ رتن کور پیپا رنگی کی متوطن تھی اور آنے والی ٹرین سے بے خبر پٹریوں سے گذر رہی تھی ‘ اس کی نعش اس کے خاندان کے حوالے کردی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT