Saturday , June 23 2018
Home / Top Stories / پنچاب نیشنل بینک میں ہزار کروڑ کا گھوٹالہ‘ پی یم او دفتر کو قبل از وقت جانکاری ملنے کے بعد بھی کاروائی نہیں۔ دھرو راٹھی کا ویڈیو

پنچاب نیشنل بینک میں ہزار کروڑ کا گھوٹالہ‘ پی یم او دفتر کو قبل از وقت جانکاری ملنے کے بعد بھی کاروائی نہیں۔ دھرو راٹھی کا ویڈیو

پنچاب نیشنل بینک میں ہزار کروڑ کا گھوٹالہ منظرعام پر آنے کے بعد کانگریس اور بی جے پی ایک دوسرے کو اس کا ذمہ دار ٹھرارہی ہیں مگر حقیقت تو یہی ہے کہ سال2011سے 2017تک ایل او یو نیراو مودی کو دیاگیا ہے جس کی وجہہ سے کانگریس اور بی جے پی دونوں
پر اس کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے

مگر بی جے پی اس میں زیادہ قصور وار اس لئے بھی ہیں کیونکہ وزیراعظم نریندر مودی کو پی این بی میں جاری بدعنوانیوں کے متعلق قبل از وقت جانکاری دئے جانے کے بعد بھی کوئی کاروائی نہیں ہوئی اس کے برخلاف پی ایم او دفتر نے یہ کہا کہ ہم نے نیراؤ مودی کے خلا ف داخل کی گئی شکایت کو بند کردیا ہے۔ پیش ائے پنچاب نیشنل بینک گھوٹالہ کی تفصیلات پر مشتمل دھرو راٹھی کا یہ ویڈیو

TOPPOPULARRECENT