Wednesday , December 19 2018

پنیر سیلوم حکومت کے مقدر کا آج فیصلہ

چینائی 17 فروری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر ٹاملناڈو ای پلانی سوامی کل ایوان اسمبلی میں خط اعتماد حاصل کریں گے۔ یہ ریاستی اسمبلی میں تقریباً 30 سال بعد خط اعتماد حاصل کرنے کا واقعہ ہوگا۔ وہ گورنر ودیاساگر راؤ کی ہدایت کے مطابق خط اعتماد حاصل کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT