Saturday , January 19 2019

پوتن کا 11دسمبر کو مصر کا دورہ

ماسکو، 8 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) روس کے صدر ولادیمیر پوتن 11 دسمبر کو مصر کا دورہ کریں گے ۔ صدر دفتر کریملن نے ایک پریس ریلیز جاری کرکے اس بات کی اطلاع دی۔مسٹر پوتن اس دوران مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات کریں گے ۔ دونوں لیڈران کے درمیان تجارت اور مغربی ایشیا سے متعلق معاملات اور دوطرفہ تعلقات کو لے کر مذاکرات ہونے کی امید ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT