Monday , November 20 2017
Home / دنیا / پوتن کے دیرینہ حلیف ایوانوف کی برطرفی

پوتن کے دیرینہ حلیف ایوانوف کی برطرفی

ماسکو ۔ 12 اگست (سیاست ڈاٹ کام) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے آج اپنے چیف آف اسٹاف اور قریب ترین حلیفوں میں شامل سرگئی ایوانوف کو کریملن میں گذشتہ کئی برسوں کے سب سے بڑے ردوبدل میں برطرف کردیا۔ کریملن کے پریس آفس نے آج پوتن کا حکمنامہ جاری کیا۔

TOPPOPULARRECENT