Wednesday , August 15 2018
Home / ہندوستان / پوزہل سنٹرل جیل سے 67 عمر قید کی سزا پانے والے رہا

پوزہل سنٹرل جیل سے 67 عمر قید کی سزا پانے والے رہا

چینائی ۔6جون ( سیاست ڈاٹ کام ) عمر قید کی سزا پانے والے 67 افراد کو جنہیں پوزہل سنٹرل جیل میں رکھا گیا تھا جنہوں نے قید میں 10سال مکمل کئے ہیں ‘ آج رہا کیا گیا ۔ حکومت ٹاملناڈو نے آنجہانی چیف منسٹر ایم جی رامچندرن کی برتھ سنچری کے سلسلہ میں ان سزا یافتہ قیدیوں کی قبل از وقت رہائی کیلئے 14 جون کواعلان کیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT