Wednesday , December 12 2018

پوسٹ مین کیلئے 12 اپریل کو تحریری امتحان

حیدرآباد ۔ 20 مارچ (سیاست نیوز) پوسٹ مین کے تقررات کیلئے محکمہ پوسٹ نے 12 اپریل کو تحریری امتحان رکھا ہے جو امیدواروں کیلئے فارمس آن لائن داخل کئے امیدوار کو ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ یہ تحریری مسابقتی امتحان جنرل نالج 25 انگلش 25 ، میاتھس 25، انگریزی 25، تلگو 25، آبجکٹیو ٹائپ، سوالات اور نشانات رہیں گے۔ اس کی کوچنگ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر شام 5 تا 7 بجے ہوگی۔ اس کا ایک ماڈل ٹسٹ دفتر سیاست میں کل اتوار 22 مارچ 3 تا 5 بجے رکھا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT