Wednesday , September 19 2018
Home / شہر کی خبریں / پوسٹ مین کے تقررات ،دفتر سیاست میں ماڈل ٹسٹ

پوسٹ مین کے تقررات ،دفتر سیاست میں ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 20 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : پوسٹ مین کی جائیدادوں کے لیے تحریری امتحان ہوتاہے ۔ اس کے لیے جو امیدوار فارمس داخل کئے ان کو چار مضامین جنرل نالج ، جنرل انگلش ، ریاضی اور تلگو کے آبجکٹیو ٹائپ نوعیت کے سوالات کے لیے ایک ماڈل ٹسٹ ( نمونہ امتحان ) کل اتوار 22 فروری 3 بجے سہ پہر تا 5 بجے شام دفتر سیاست ، محبوب حسین جگر ہال میں رکھا گیا ہے ۔ جوابی شیٹ OMR کی مشق بھی کروائی جائے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT