Monday , January 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / پولارڈاوربراووکوورلڈ کپ سے خارج کرنا نا انصافی : گیل

پولارڈاوربراووکوورلڈ کپ سے خارج کرنا نا انصافی : گیل

جوہانسبرگ۔13جنوری(سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے جار حانہ اوپنر کرس گیل نے پریس کانفرنس میں ورلڈ کپ اسکواڈ سے کیرون پولارڈ اور ڈوین براوو کے باہر کئے جانے پر سلیکٹرز شدید تنقید کی۔گیل نے کہا ہے کہ چیف سلیکٹر کلائیو لائڈ نے اپنی مرضی چلائی جو ٹیم کے لئے نقصان دہ ہے۔کیرون پولارڈ اور براوو بہترین آل رائونڈرز اور زبردست فیلڈر ہیں انہیں و

جوہانسبرگ۔13جنوری(سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے جار حانہ اوپنر کرس گیل نے پریس کانفرنس میں ورلڈ کپ اسکواڈ سے کیرون پولارڈ اور ڈوین براوو کے باہر کئے جانے پر سلیکٹرز شدید تنقید کی۔گیل نے کہا ہے کہ چیف سلیکٹر کلائیو لائڈ نے اپنی مرضی چلائی جو ٹیم کے لئے نقصان دہ ہے۔کیرون پولارڈ اور براوو بہترین آل رائونڈرز اور زبردست فیلڈر ہیں انہیں ورلڈ کپ سے خارج کرنا نا انصافی ہے۔گیل کے بموجب ورلڈ کپ میں حریف ٹیموں کا سامنا کرنے کیلئے ٹیم میں مضبو ط کھلاڑیوں کا ہونا ضرور ی ہے لیکن میرے خیال میں ان دونوں اہم کھلاڑیوں کے اسکواڈ سے باہر ہونے کے بعد ٹیم مضبوط بیٹنگ لائن مرتب نہیں دی سکتی۔

TOPPOPULARRECENT