Monday , January 22 2018
Home / سیاسیات / پولار سیٹلائٹ کی خلا میں روانگی کی لوک سبھا میں ستائش

پولار سیٹلائٹ کی خلا میں روانگی کی لوک سبھا میں ستائش

نئی دہلی۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا نے آج 5 مصنوعی سیاروں کے ساتھ PSLV-C23 کی خلا میں روانگی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ اس سے خلائی ٹیکنالوجی میں ہندوستان کی مہارت کا ثبوت ملتا ہے۔ اسپیکر سمترا مہاجن نے ارکان کی ستائش کے دوران کہا کہ خلا میں اس روانگی کے ساتھ ہی ہمارے ملک نے ایک بار پھر خلائی شعبہ میں اپنی مہارت ، زبردست صلاحیتوں کا

نئی دہلی۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا نے آج 5 مصنوعی سیاروں کے ساتھ PSLV-C23 کی خلا میں روانگی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ اس سے خلائی ٹیکنالوجی میں ہندوستان کی مہارت کا ثبوت ملتا ہے۔ اسپیکر سمترا مہاجن نے ارکان کی ستائش کے دوران کہا کہ خلا میں اس روانگی کے ساتھ ہی ہمارے ملک نے ایک بار پھر خلائی شعبہ میں اپنی مہارت ، زبردست صلاحیتوں کا ثبوت پیش کیا ہے۔ ہمارے خلائی سائنس دانوں کا یہ کارنامہ ہمارے لئے قابل فخر ہے۔ لوک سبھا نے اِسرو کے سائنس دانوں اور ماہرین ٹیکنالوجی کو بھی اس کارنامہ پر مبارکباد پیش کی۔

TOPPOPULARRECENT