Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پولنگ میں اضافہ کے شعور بیداری ضروری

پولنگ میں اضافہ کے شعور بیداری ضروری

کریم نگر ۔ 18اپریل( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام انتخابات 2014ء میں پولنگ فیصد میں اضافہ کیلئے تمام ذمہ داری کے ساتھ ووٹ سے استفادہ کرنے میپما پی ڈی جی وجئے لکشمی نے جمعرات کو گورنمنٹ ویمنس ڈگری کالج کریم نگر میں سوئپ پروگرام کے ضمن میں انتخابی فرائض کی انجام دہی کے عملے کے ٹریننگ پروگرام کے بعد ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ انہوں نے کہا کہ

کریم نگر ۔ 18اپریل( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام انتخابات 2014ء میں پولنگ فیصد میں اضافہ کیلئے تمام ذمہ داری کے ساتھ ووٹ سے استفادہ کرنے میپما پی ڈی جی وجئے لکشمی نے جمعرات کو گورنمنٹ ویمنس ڈگری کالج کریم نگر میں سوئپ پروگرام کے ضمن میں انتخابی فرائض کی انجام دہی کے عملے کے ٹریننگ پروگرام کے بعد ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں گذشتہ انتخابات میں 53% ووٹرس پولنگ میں شرکت کئے ۔ اس انتخابات میں لازمی طور پر 90% سے زیادہ ووٹرس حق رائے دہی سے استفادہ کرنے شعور اجاگر کریں ۔ انتخابی فرائض میں شرکت کرنے والے ملازمین لازمی طور پر پوسٹل بیالٹ کے ذریعہ اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کرنے اپنے پڑوس میں آس پاس میں ووٹ کے استفادہ کرسکے شعور اجاگر کریں ۔ سوئپ پروگرام کے ضمن میں دیالیاں ‘ 2کے دن ‘ سدسو و رنگولی جیسے مقابلے طلبہ کیلئے منعقد کئے گئے ۔ شیواشکتی انجمنوں و رضاکارانہ تنظیموں کے تعاون سیشہری و دیہی علاقوں میں ہر ایک اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کریں ۔ ان میں شعور اُجاگر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ ہر ووٹر بغیر کسی دباؤ کے آزادانہ و شفافیت کے ساتھ مستحکم جمہوریت کیلئے اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کریں ۔ اس موقع پر ملازمین سے اردو و تلگو میں ووٹ حق کے استفادہ پر حلف دلایا ۔ اس پروگرام میں اڈلٹ ایجوکیشن تعلیم بالغان کے ڈپٹی ڈائرکٹر بی ستیہ نارائنا انتخابی تربیت کو حاضر ہوئے پی اوز ‘ اے پی اوز و دیگر نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT