Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پولیس آوٹ پوسٹ قائم کرنے کا مطالبہ

پولیس آوٹ پوسٹ قائم کرنے کا مطالبہ

محبوب نگر /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدر ٹریسا ایجوکیشنل سوسائٹی کی صدر ساجدہ سکندری نے ایم آر پی ایس قائدین کے ہمراہ ضلع کے نئے سپرنٹنڈ۔ٹ پولیس وشوا پرساد سے ملاقات کرتے ہوئے گلدستہ پیش کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے ایس پی سے مطالبہ کیا کہ نلندا اسکول شاہ صاحب گٹہ کے پاس پولیس آوٹ پوسٹ قائم کیا جائے ۔ ضلع میں دلتوں کو ہراساں کرنے کے ج

محبوب نگر /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدر ٹریسا ایجوکیشنل سوسائٹی کی صدر ساجدہ سکندری نے ایم آر پی ایس قائدین کے ہمراہ ضلع کے نئے سپرنٹنڈ۔ٹ پولیس وشوا پرساد سے ملاقات کرتے ہوئے گلدستہ پیش کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے ایس پی سے مطالبہ کیا کہ نلندا اسکول شاہ صاحب گٹہ کے پاس پولیس آوٹ پوسٹ قائم کیا جائے ۔ ضلع میں دلتوں کو ہراساں کرنے کے جو واقعات پیش آرہے ہیں اس کی روک تھام کیلئے ضروری اقدامات کئے جئیں ۔ اس موقع پر ایم آر پی ایس قائدین لنگاریڈی پرمیشور مادیگا ، بالراج مادیگا اور دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT