Wednesday , January 23 2019

پولیس انکاؤنٹر میں ماؤ نواز ہلاک

بھوانی پٹنہ۔ 8 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اُڈیشہ کے ضلع کلا ہانڈی کی گھنے جنگلات میں انسداد نکسلائیٹ مہم کے دوران پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں ایک نکسلائٹ ہلاک ہوگیا۔ کلاہانڈی کے سپرنٹنڈنٹ پولیس برجیش کمار رائے نے کہا کہ موضع گوڈلا چھاران کے قریب سکیورٹی کی مہم کے دوران ایک ماؤنواز انکاؤنٹر میں مارا گیا جس کی نعش قبضہ میں لی گئی ہے۔

بھوانی پٹنہ۔ 8 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اُڈیشہ کے ضلع کلا ہانڈی کی گھنے جنگلات میں انسداد نکسلائیٹ مہم کے دوران پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں ایک نکسلائٹ ہلاک ہوگیا۔ کلاہانڈی کے سپرنٹنڈنٹ پولیس برجیش کمار رائے نے کہا کہ موضع گوڈلا چھاران کے قریب سکیورٹی کی مہم کے دوران ایک ماؤنواز انکاؤنٹر میں مارا گیا جس کی نعش قبضہ میں لی گئی ہے۔ پولیس نے اس مقام سے اسلحہ اور دوسرا ساز و سامان ضبط کرلیا۔ بیان کیا جاتا ہے کہ گولہ منڈا بلاک کے تحت چورادنگر جنگلات میں ماؤ نواز سرگرمیوں میں اضافہ ہوا تھا۔

TOPPOPULARRECENT