Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان / پولیس تحویل میں نکسلائیٹس کی خودکشی

پولیس تحویل میں نکسلائیٹس کی خودکشی

رائے پور ۔ 17نومبر (سیاست ڈاٹ کام) گرفتار شدہ ایک نکسلائیٹ نے آج پولیس تحویل میں خودکشی کرلی۔ اسے 2013ء کے جیارام ویالی حملہ کے سلسلہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔ چھتیس گڑھ کے ضلع نارائن پور میں ایک پولیس پوچھ گچھ سیل میں اس نے خودکشی کرلی۔ اس واقعہ کے بعد ایک سب انسپکٹر کے بشمول پانچ پولیس ملازمین کو معطل کیا گیا ہے۔ 26 سالہ دنیش نے کھڑکی سے لٹک کر پھانسی لے لی۔کل شام پوچھ گچھ کے دوران اس نے مبینہ طور پر خود کو ایک کمرہ میں مقفل کرلیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT