Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / پولیس ملازمین کے بھتے میں اضافہ

پولیس ملازمین کے بھتے میں اضافہ

حیدرآباد۔ 21 ڈسمبر (سیاست نیوز) ڈائریکٹر جنرل آف پولیس تلنگانہ مسٹر انوراگ شرما نے آج حیدرآباد، سائبرآباد اور ریاست کے دیگر اضلاع کے پولیس ملازمین جنہیں خصوصی بندوبست کیلئے متعین کیا جاتا ہے ، نے کھانے کے بھتے میں اضافہ کرنے کے احکامات جاری کئے۔ تفصیلات کے بموجب حیدرآباد و سائبرآباد پولیس ملازمین کے کھانے کے بھتے کو 100 روپئے سے بڑھاکر 200 روپئے کردیا گیا ہے جبکہ ریاست کے دیگر اضلاع کے پولیس ملازمین کیلئے 150 روپئے بھتہ مقرر کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT