Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پولیس کار کا گھریلو مقاصد کیلئے استعمال

پولیس کار کا گھریلو مقاصد کیلئے استعمال

شادنگر /17 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شادنگر کے کتور پولیس اسٹیشن کو تلنگانہ حکومت کی جانب سے فراہم کردہ جدید ٹاٹا سومو گاڑی کو کتور ایس آئی کی جانب سے اپنے افراد خاندان کیلئے استعمال کرنے پر مقامی عوام میں شدید برے چینی پائی جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کتور پولیس اسٹیشن کیلئے تلنگانہ حکومت کی جانب سے فارہم کردہ ٹاٹا سومو گاڑی میں ایس

شادنگر /17 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شادنگر کے کتور پولیس اسٹیشن کو تلنگانہ حکومت کی جانب سے فراہم کردہ جدید ٹاٹا سومو گاڑی کو کتور ایس آئی کی جانب سے اپنے افراد خاندان کیلئے استعمال کرنے پر مقامی عوام میں شدید برے چینی پائی جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کتور پولیس اسٹیشن کیلئے تلنگانہ حکومت کی جانب سے فارہم کردہ ٹاٹا سومو گاڑی میں ایس آئی کتور کے افراد خاندان سوار ہوکر کتور سے شادنگر آکر خریدی کر رہے ہیں ۔ حکومت اس جانب فوری توجہ مبذول کرتے ہوئیٹھوس اقدامات کرنے کا عوام نے تلنگانہ حکومت سے مطالبہ کیا ۔ کتور پولیس کی جانب سے اپنے ذاتی کام کیلئے افراد خاندان استعمال کرنے والے واقع کو میڈیا کے نمائندوں نے اپنے کیمیرے میں قید کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT