Thursday , November 23 2017
Home / جرائم و حادثات / پولیس کا چھاپہ۔نقلی دودھ کی تیاری کرنے والا فرار

پولیس کا چھاپہ۔نقلی دودھ کی تیاری کرنے والا فرار

حیدرآباد 5اگست(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے سرور نگر کے کرمن گھاٹ علاقہ میں ایک مکان پر رچہ کونڈہ ایس او ٹی پولیس نے چھاپہ مارتے ہوئے ملاوٹی دودھ کی تیاری کا پتہ چلایا۔پولیس نے دو سو لیٹردودھ کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانہ پر دودھ کی پیکٹس ضبط کی ۔ یہ کاروبار کرنے والے شخص کی شناخت سبھاش گوڑ کے طور پر کی گئی ہے جو مفرور بتایاجاتا ہے ۔پولیس نے کہا کہ وہ گزشتہ 30برسوں سے یہ کاروبار کررہا تھا۔

TOPPOPULARRECENT