Friday , June 22 2018
Home / جرائم و حادثات / پولیس کو تالاب سے نعش برآمد

پولیس کو تالاب سے نعش برآمد

حیدرآباد /11 مارچ ( سیاست نیوز ) مائیلاردیوپلی پولیس نے ایرہ کنٹہ تالاب سے ایک شخص کی نعش کو برآمد کرلیا جو گذشتہ 2 دنوں سے لاپتہ تھا ۔ پولیس نے اس نعش کی شناخت کرلی ہے اور بتایا کہ 22 سالہ یادیا جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ پدماشالی نگر کاٹے دھن کے علاقہ میں رہتا تھا ۔ یادیا ضلع محبوب نگر کا متوطن تھا ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ 9 مارچ کے دن وہ نشہ کی حا

حیدرآباد /11 مارچ ( سیاست نیوز ) مائیلاردیوپلی پولیس نے ایرہ کنٹہ تالاب سے ایک شخص کی نعش کو برآمد کرلیا جو گذشتہ 2 دنوں سے لاپتہ تھا ۔ پولیس نے اس نعش کی شناخت کرلی ہے اور بتایا کہ 22 سالہ یادیا جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ پدماشالی نگر کاٹے دھن کے علاقہ میں رہتا تھا ۔ یادیا ضلع محبوب نگر کا متوطن تھا ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ 9 مارچ کے دن وہ نشہ کی حالت میں ایرہ کنٹہ تالاب میں گر گیا ہوگا ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT