Saturday , January 19 2019

پولیس کو دستیاب نعش کی شناخت

حیدرآباد /29 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) سرور نگر پولیس نے کتہ پیٹ علاقہ سے دستیاب نعش کی شناخت کرلی ہے اور بتایا کہ میراں ولی نامی شخص کی نعش کل کتہ پیٹ علاقہ سے دستیاب کی گئی تھی ۔ جس کی شناخت نہیں ہوپائی تھی ۔ پولیس نے آج اس کی شناخت کرلی ۔ میراں ولی کی عمر تقریباً 55 سال بتائی گئی ہے ۔ جو ضلع کریم نگر کا متوطن تھا ۔ پولیس نے زہریلی شئے کے استعمال کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے

Top Stories

TOPPOPULARRECENT