Friday , June 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پولیس کے خلاف صدرضلع پریشد کی شکایت

پولیس کے خلاف صدرضلع پریشد کی شکایت

منچریال ۔ 5 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ کے جئے پور پاور پلانٹ کے دورہ کے موقع پر پولیس کی جانب سے سخت پابندیوں سے ناراض ضلع پریشد چیرمین مسرز شوبھارانی نے ضلع کلکٹر سے ضلع پولیس کے خلاف شکایت داخل کی ہے عوام بشمول صحافیوں کو بھی پاور پلانٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔ جائزہ اجلاس میں شرکت کیلئے پولیس کی عد

منچریال ۔ 5 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ کے جئے پور پاور پلانٹ کے دورہ کے موقع پر پولیس کی جانب سے سخت پابندیوں سے ناراض ضلع پریشد چیرمین مسرز شوبھارانی نے ضلع کلکٹر سے ضلع پولیس کے خلاف شکایت داخل کی ہے عوام بشمول صحافیوں کو بھی پاور پلانٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔ جائزہ اجلاس میں شرکت کیلئے پولیس کی عدم اجازت سے سخت برہم ہیں ۔ ضلع پولیس کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔ سرکاری ذرائع کے بموجب جائزہ اجلاس میں وزیراعلی نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہیکہ وہ مقررہ وقت میں پاور پلانٹ کے کاموں کی تکمیل کردیں۔

TOPPOPULARRECENT