Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پولیس یادگار شہیدان کا افتتاح

پولیس یادگار شہیدان کا افتتاح

ویملواڑہ 22 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ویملواڑہ میں محکمہ پولیس کی جانب سے یوم شہیدان پولیس کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ویملواڑہ مسٹر دامودھر نرسیا نے یہاں پر تعمیر کردہ شہیدان پولیس یادگار کا افتتاح انجام دیا۔ بعدازاں ڈی ایس پی مسٹر دامودھر نرسیا اور دیگر پولیس ملازمین نے شہید سب انسپکٹر مسٹر سرینواس کے علاوہ دیگر

ویملواڑہ 22 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ویملواڑہ میں محکمہ پولیس کی جانب سے یوم شہیدان پولیس کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ویملواڑہ مسٹر دامودھر نرسیا نے یہاں پر تعمیر کردہ شہیدان پولیس یادگار کا افتتاح انجام دیا۔ بعدازاں ڈی ایس پی مسٹر دامودھر نرسیا اور دیگر پولیس ملازمین نے شہید سب انسپکٹر مسٹر سرینواس کے علاوہ دیگر شہید پولیس ملازمین کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔

پٹلم میں پولیس کا یوم شہیدان
پٹلم 22 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پٹلم سب انسپکٹر مسٹر سریدھر ریڈی، اسسٹنٹ سب انسپکٹر مسٹر عبدالرحیم، پولیس عملہ کے ساتھ مستقر پٹلم کے پولیس اسٹیشن سے موٹر سیکل ریالی نکال کر اسکولی طلبہ کے ہمراہ مختلف راستوں سے نکلکر شہیدان پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ہر سال کی طرح 21 اکٹوبر کو یوم شہیدان منایا جاتا ہے اور پولیس کی یاد میں اس پروگرام کو منعقد کرنا پولیس عملہ کا اولین فریضہ ہے۔

TOPPOPULARRECENT