Monday , December 11 2017
Home / دنیا / پولینڈ کے شاپنگ مال میں چاقو زنی ایک ہلاک ، 7 زخمی

پولینڈ کے شاپنگ مال میں چاقو زنی ایک ہلاک ، 7 زخمی

وارسا ۔ /20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پولینڈ کے 27 سالہ شخص کو آج ایک شخص نے چاقو زنی کے ذریعہ ہلاک اور دیگر 7 کو زخمی کردیا ۔ یہ واقعہ جنوبی شہر اسٹالوا وولا کے ایک شاپنگ مال میں پیش آیا ۔ پولیس نے فوری طور پر اسے دہشت گردی کا واقعہ قرار دینے سے انکار کردیا ۔ حملہ آور کونراڈ کے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے ۔

TOPPOPULARRECENT