Wednesday , December 13 2017
Home / ہندوستان / پونچھ سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی کی خلاف ورزی

پونچھ سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی کی خلاف ورزی

جموں ۔ /26 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج رات خطہ قبضہ پر واقع دیہاتوں اور فوجی چوکیوں کو نشانہ بناتے ہوئے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی ۔ فوجیوں نے جو سرحد کی حفاظت پر تعینات تھے جوابی فائرنگ کی ۔ جس کے نتیجہ میں دونوں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا ۔ آخری اطلاعات ملنے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا ۔ 8.45 بجے شب ہلکے اور بھاری اسلحہ سے فائرنگ کی گئی لیکن کسی ہلاکت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔

TOPPOPULARRECENT