Saturday , June 23 2018
Home / سیاسیات / پونے : مسلم آئی ٹی ماہر کا قتل ‘ ہندو راشٹر سینا کا سربراہ پولیس تحویل میں

پونے : مسلم آئی ٹی ماہر کا قتل ‘ ہندو راشٹر سینا کا سربراہ پولیس تحویل میں

حیدرآباد 21 جون ( سیاست ڈاٹ کام )ہندو راشٹر سینا تنظیم کے سربراہ دھننجے دیسائی کو ایک 28 سالہ مسلمان آئی ٹی ماہر محسن شیخ کیقتل کے الزام میں چار دن کی پولیس تحویل میں دیدیا گیا ہے ۔ دیسائی پر قتل اور سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔ اسے اڈیشنل سشن جج کی عدالت میں کل پیش کیا گیا تھا ۔ مجسٹریٹ کے حکم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے جج نے دیسائی کو چ

حیدرآباد 21 جون ( سیاست ڈاٹ کام )ہندو راشٹر سینا تنظیم کے سربراہ دھننجے دیسائی کو ایک 28 سالہ مسلمان آئی ٹی ماہر محسن شیخ کیقتل کے الزام میں چار دن کی پولیس تحویل میں دیدیا گیا ہے ۔ دیسائی پر قتل اور سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔ اسے اڈیشنل سشن جج کی عدالت میں کل پیش کیا گیا تھا ۔ مجسٹریٹ کے حکم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے جج نے دیسائی کو چار دن کی پولیس تحویل میں دیدیا تاکہ اس سے پوچھ تاچھ کی جاسکے ۔ عدالت نے کہا کہ جرم کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے تحقیقات ضروری ہیں۔

TOPPOPULARRECENT