Tuesday , January 23 2018
Home / سیاسیات / پونے کی تمام 8نشستوں پر بی جے پی کامیاب

پونے کی تمام 8نشستوں پر بی جے پی کامیاب

پونے ۔19اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بی جے پی نے اپوزیشن ‘ این سی پی اور کانگریس کا علاوہ ازیں اپنی سابق حریف شیوسینا کا صفایا کردیا اور پونے کی تمام 8نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ۔ شیوسینا 2009ء میں حاصل ہونے والی نشست پر اپنا قبضہ برقرار نہیں رکھ سکی جب کہ ناسک میں بی جے پی نے مہاراشٹرا نونرمان سینا سے تین نشستیں چھی

پونے ۔19اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بی جے پی نے اپوزیشن ‘ این سی پی اور کانگریس کا علاوہ ازیں اپنی سابق حریف شیوسینا کا صفایا کردیا اور پونے کی تمام 8نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ۔ شیوسینا 2009ء میں حاصل ہونے والی نشست پر اپنا قبضہ برقرار نہیں رکھ سکی جب کہ ناسک میں بی جے پی نے مہاراشٹرا نونرمان سینا سے تین نشستیں چھین لی۔ ناسک کی 15نشستوں میں سے بی جے پی ‘ شیوسینا اور این سی پی میں سے ہر ایک کو چار نشستیںحاصل ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT