Sunday , December 17 2017
Home / شہر کی خبریں / پونے ۔ قاضی پیٹ ٹرین متعارف

پونے ۔ قاضی پیٹ ٹرین متعارف

حیدرآباد /20 اکٹوبر ( آئی این این ) وزارت ریلوے نے پونے ۔ قاضی پیٹ ، پونے کے درمیان مسافرین کی سہولت کی خاطر نئی ٹرین متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نئی ٹرین کو مملکتی وزیر داخلہ ہنس راج اہیر نے آج پونے میں 21.45 بجے جھنڈی دکھائی ۔

 

 

TOPPOPULARRECENT