Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / پون کلیان کے خلاف مقدمہ درج

پون کلیان کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد۔18 ڈسمبر (آئی این این) فلم اداکار اور جنا سینا پارٹی کے صدر پون کلیان کے خلاف تھیٹرس میں قومی ترانہ بجانے پر سپریم کورٹ کے حکم کی مبینہ تحقیر کرنے پر سرور نگر پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کیا گیا۔ ایک ایڈوکیٹ جناردھن گوڑ نے اس اداکار کے خلاف ایک کیس داخل کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تھیٹرس میں قومی ترانہ بجانے کے سپریم کورٹ کے حکم پر تنقید کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT