Friday , September 21 2018
Home / شہر کی خبریں / پون کلیان کے خلاف مقدمہ میں کانگریس کا ہاتھ

پون کلیان کے خلاف مقدمہ میں کانگریس کا ہاتھ

ٹی ڈی پی قائد وائی رام کرشنوڈو کا الزام

ٹی ڈی پی قائد وائی رام کرشنوڈو کا الزام
حیدرآباد ۔ 30 ۔ اپریل : ( این ایس ایس ) : تلگو دیشم قائد وائی رام کرشنوڈو نے کانگریس پر الزام عائد کیا کہ وہ جن سینا پارٹی کے بانی اور فلمی اداکار پون کلیان کے خلاف کیس درج کئے جانے شامل تھی ۔ انہوں نے کہاکہ پون کلیان بی جے پی اور ٹی ڈی پی امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم چلا رہے تھے اس لیے پون کلیان کے خلاف کیس درج کیا گیا ۔ وائی رام کرشنوڈو نے کہا کہ مابعد انتخابات تلنگانہ میں ٹی آر ایس اور سیما آندھرا میں وائی ایس آر کانگریس راہول گاندھی کی مرکز میں تائید کرسکتی ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT