Wednesday , September 26 2018
Home / شہر کی خبریں / پون کلیان ‘ ملکاجگری لوک سبھا حلقہ سے مقابلہ کرینگے ؟

پون کلیان ‘ ملکاجگری لوک سبھا حلقہ سے مقابلہ کرینگے ؟

حیدرآباد 6 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) تلگو اداکار پون کلیان کی سرگرم سیاست میں واپسی کے تعلق سے کئی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں۔ کہا جارہا تھا کہ وہ لوک ستہ یا عام آدمی پارٹی سے انتخاب لڑ سکتے ہیں تاہم اب یہ اطلاع عام ہوتی جا رہی ہے کہ پون کلیان ‘ جو مرکزی وزیر کے چرنجیوی کے بھائی ہیں ‘ بحیثیت آزاد امیدوار مقابلہ کرسکتے ہیں۔ وہ ہوسکتا ہے ک

حیدرآباد 6 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) تلگو اداکار پون کلیان کی سرگرم سیاست میں واپسی کے تعلق سے کئی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں۔ کہا جارہا تھا کہ وہ لوک ستہ یا عام آدمی پارٹی سے انتخاب لڑ سکتے ہیں تاہم اب یہ اطلاع عام ہوتی جا رہی ہے کہ پون کلیان ‘ جو مرکزی وزیر کے چرنجیوی کے بھائی ہیں ‘ بحیثیت آزاد امیدوار مقابلہ کرسکتے ہیں۔ وہ ہوسکتا ہے کہ ملکاجگری لوک سبھا حلقہ سے قسمت آزمائی کرسکتے ہیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ وہ انکا پلی لوک سبھا حلقہ سے میدان میں اتر سکتے ہیں۔ ابھی خود پون کلیان یا ان کے ترجمان کی جانب سے ان اطلاعات کی توثیق نہیں کی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT