Wednesday , August 15 2018
Home / دنیا / پوٹن دوسری میعاد کیلئے امیدوار

پوٹن دوسری میعاد کیلئے امیدوار

ماسکو۔ 6 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر وس ولادیمیر پوٹن نے آج کہا کہ وہ ملک کے مارچ میں مقرر انتخابات میں دوسری چھ سالہ میعاد کیلئے امیدوار ہوں گے۔ اگر وہ منتخب ہوجائیں تو جوزف اسٹالن کے بعد ملک کا صدر طویل ترین عرصہ تک برقرار رہنے کا اعزاز حاصل کرلیں گے۔ وہ گذشتہ 18 سال سے ملک کے صدر ہیں۔

TOPPOPULARRECENT