Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پوچارم پراجکٹ کیلئے 88.75 لاکھ روپئے منظور

پوچارم پراجکٹ کیلئے 88.75 لاکھ روپئے منظور

یلاریڈی 25 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے پوچارم پراجکٹ سے متعلقہ کیچڑ کے دروازے مرمت کرنے کیلئے 88.75 لاکھ روپئے منظور کئے گئے ہیں ۔ محکمہ آبپاشی ای ای ؟مدھو کرریڈی نے مزید بتایاکہ پراجکٹ کے کیچڑ والے دروازے بند کرنے کے ساتھ ساتھ اس میں بڑے شگاف کو مٹانے کیلئے اور سی سی کا کام کروایا جائے گا پراجکٹ کے دروازوں کو منہدم ک

یلاریڈی 25 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے پوچارم پراجکٹ سے متعلقہ کیچڑ کے دروازے مرمت کرنے کیلئے 88.75 لاکھ روپئے منظور کئے گئے ہیں ۔ محکمہ آبپاشی ای ای ؟مدھو کرریڈی نے مزید بتایاکہ پراجکٹ کے کیچڑ والے دروازے بند کرنے کے ساتھ ساتھ اس میں بڑے شگاف کو مٹانے کیلئے اور سی سی کا کام کروایا جائے گا پراجکٹ کے دروازوں کو منہدم کر نے والوں کے خلاف کیس درج کیا جائے گا۔ کچھ دن قبل کسی نے پراجکٹ کا دروازہ منہدم کیا تھا جس سے پراجکٹ کا آب خارج ہورہا تھا ۔اس موقع پر منڈل ای ای وجیندر ریڈی ‘یادگیری و دیگر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT