Friday , December 15 2017
Home / جرائم و حادثات / پٹاخوں کے گودام پر پولیس کا دھاوا

پٹاخوں کے گودام پر پولیس کا دھاوا

حیدرآباد 17 اکتوبر (سیاست نیوز) دیوالی کے پیش نظر کسی بھی قسم کے آگ لگنے کے واقعہ کو روکنے کے لئے پولیس نے احتیاطی طور پر اقدامات کا آغاز کردیا ہے ۔پولیس نے اجازت کے بغیر پٹاخوں کی تیاری اور ان کی فروخت کرنے والے یونٹس پر توجہ مرکوز کردی ہے ۔تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے یاچار منڈل کے چاودر پلی میں پٹاخوں کے گودام پر پولیس نے چھاپہ مارا اور بڑے پیمانہ پر پٹاخے ضبط کئے ۔

TOPPOPULARRECENT