Wednesday , November 22 2017
Home / جرائم و حادثات / پٹاخے سے زخمی ہونے والی کمسن لڑکی کی موت

پٹاخے سے زخمی ہونے والی کمسن لڑکی کی موت

حیدرآباد /8 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) سرور نگر کے علاقہ میں پٹاخے کی زد میں آنے والی کمسن لڑکی فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 8 سالہ شرادنیا جو سرور نگر علاقہ کے ساکن سنتوش کمار کی بیٹی تھی ۔ یہ لڑکی تیسری کلاس کی طالبہ تھی اور یہ لڑکی اپنے مکان کے قریب کھیل رہی تھی اور اس علاقہ میں تقریب چل رہی تھی آتش بازی کے دوران پٹاخے کی زد میں آکر یہ کمسن لڑکی شدید جھلس گئی اور علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT